Judgments of Pakistani Courts on Theft of Electricity under Electricity Act 1910

Judgments of Pakistani Courts on Theft of Electricity under Electricity Act 1910

Judgments of Pakistani Courts about Electricity Theft under Electricity Act 1910

بجلی کی چوری اور ڈ یٹیکشن بل 2 طرح سے ھوتی ھے.
 نمبر.1 ڈائریکٹ یعنی ٹرانسمشن لائن پر کنڈی ڈال کر اور
 نمبر. 2 بجلی کے میٹر میں کوئی گڑبڑ کرکے.
قارئین چوری پکڑے جانے کیصورت میں واپڈا ڈ یٹیکشن بل جاری کرتا ھے
اگر بجلی کی چوری ڈائریکٹ کی جارہی ھو تو پھر ڈیٹیکشن بل کو سول کورٹ میں چیلنج کیا جاۓ گا, اور اگر بجلی کی چوری میٹر میں کوئی گڑ بڑ کرکے کی جارہی ھو تو پھر ڈیٹیکشن بل کو سول کورٹ میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا بلکہ الیکٹرک انسپکٹر کے پاس چیلنج کیا جا سکتا ھے.

عدالتی فیصلوں کے حوالہ جات ملاحظہ فرمائیں
2016 YLR 267,
PLD 2012 SC 371.

Judgments of Pakistani Courts on Theft of Electricity under Electricity Act 1910

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form