جی بالکل نہیں
اب میں دو کیس لاز کا حوالہ دوں گا۔
سلامی قانون میں دستبرداری (عاق) کا کوئی تصور نہیں ہے۔ والدین اپنی اولاد کو انکے قول و فعل سے تو عاق کرسکتے ہیں مگر وراثت سے محروم نہیں کرسکتے۔ یعنی وراثت کا حق والدین کبھی ختم نہیں کرسکتے۔
_*PLD 2013 Lah 464*_
اسلامی قانون میں کوئی ایسی شق نہ ہے کہ کسی قانونی وارث کو ترکہ کی تقسیم میں بذریعہ عاق نااہل قرار دیا جائے۔ اگر عاق ہونے کا اعلان بھی کردیا جائے تب بھی عاق تصور نہ ہوگا۔
Tags
Legal Articles