298 C:دفعہ
جرم: قادیانی جماعت وغیرہ کے اشخاص کا خود کومسلمان کہنا یا اپنے عقیدہ کی تبلیغ یا اشاعت کرنا
تفصیل: قادیانی یا لاہوری جماعت کا کوئی فرد( جو خود کو احمدی یا کسی دیگر نام سے موسوم کرتاہو) بلاواسطہ یا بالواسطہ خود کو مسلمان ظاہر کرتا ہو یا اپنے عقیدہ کا بطور اسلام کے حوالہ دیتا ہو یا موسوم کرتا ہویا دیگراں کو اپنا عقیدہ قبول کرنے کی دعوت دیتا ہو، الفاظ سے جو چاہےزبانی ہوں یا تحریری یا ظاہری حرکات سے یا یا کسی طریقہ سے خواہ کچھ بھی ہو مسلمان کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچائے۔
نوٹ: اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور مجریہ 1973 کے مطابق قادیانی گروپ یا لاہوری گروپ کے افراد کو جنہیں احمدی یاعرفِ عام میں مرزائی کہا جاتا ہے۔ غیر مسلم قرار دیا گیا ہے۔
دست اندازی پولیس: قابل
سمن یا وارنٹ: سمن
ضمانت : ناقابل
راضی نامہ : ناقابل
عدالت اختیار سماعت: مجسٹریٹ درجہ اول یا دوم
سزا: تین سال قید یاجرمانہ یا دونوں
سزائیں
سزائیں
Person of Quadiani group, etc., calling himself a Muslim or preaching or propagating his faith:
Any person of the Quadiani group or the Lahori group (who call themselves 'Ahmadis' or by any other name), who directly or indirectly, poses himself as a Muslim, or calls, or refers to, his faith as Islam, or preaches or propagates his faith, or invites others to accept his faith, by words, either spoken or written, or by visible representations, or in any manner whatsoever outrages the religious feelings of Muslims shall be punished with imprisonment of either description for a term which may extend to three years and shall also be liable to fine.
| |