5 Important Judgments of Pakistani Courts on Civil Cases | Civil Judgments of Pakistani Courts

5 Important Judgments of Pakistani Courts on Civil Cases | Civil Judgments of Pakistani Courts

Civil Judgments of Pakistani Courts


 سول کورٹ کو زرعی رقبہ کی تقسیم کا اختیار نہ ہے.
(PLD 2016 Pesh 😎.
شہری جائیداد کی تقسیم کے دعویٰ میں ریوینو کورٹ کو اختیار حاصل نہ ہے.
(2011 YLR 1724).
زبردستی بیدخل کیا، مشترکہ کھاتہ دار دعویٰ تقسیم جائیداد کر سکتا ہے، یا زیرِ دفعہ 9 خصوصی داد رسی ایکٹ دعویٰ دائر کر سکتا ہے.
(2006 YLR 1071).
اگر خانگی تقسیم پر عملدرآمد کے بعد تمام حصے دار اپنے اپنے حصے پر قابض ہوں تو عدالتی تقسیم کی ضرورت نہ ہے.
(2004 SCMR 557).
مشترکہ کھاتہ دار دیگر مشترکہ کھاتہ دار کے خلاف دعویٰ استقرار حق و قبضہ دائر نہ کر سکتا ہے،بلکہ تقسیم جائیداد ہو گا.
(2016 YLR 1300).
دعویٰ تقسیم جائیداد پر  لمیٹیشن یا ریجوڈیکاٹا کا اطلاق نہ ہوتا ہے، بناۓ دعویٰ مستقل جاری رہتی ہے.
(2017 MLD 1902)

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form