Most Important Articles of Qanun-E-Shahdat Order 1984 With Urdu Explanation
Article 5 Communication During Marriage
کسی
بھی شخص کو مجبور نہں کیا جاسکتا کہ وہ دوسرے شخص کے راز افشاں کرے جس سے اسکی
شادی ہوئی ہو
Article 38 Confession To Police officer not to be proved
پولیس
کے سامنے دی جانے والی شہادت کی کوئی اہمیت نہیں
Article 44 Accused Person to be laible to cross-Examination
Article 59 Opinion of Expert
عدالت
کسی ٹیکنکل ثبوت وغیرہ کے اس شعبہ کے ماہر کی راے لے سکتی ہے
Article 67 In Criminal Cases previous good character is relevant
فوجداری
مقدمات میں اگر ملزم کا سابقہ ریکارڈ اچھا ہوگا تو ملزم کو اسکا فائدہ دیا جاے گا
Article 71 oral evidence must be direct
زبانی
شہادت کا براہ راست ہونا ضروری ہے
Article 73 Primary Evidence
پرائمری
شواھد سے مراد اصل کاغذات پیش کرنا ہے
Article 74 Secondry evidence
پرائمری
شہادت سے مراد وہ شہادت جو اصل کی کاپی ہو یا زبانی شہادت ہو
Article 85 Public Documents
تمام
وہ کاغذات جو سرکاری دفاتر ,پٹوار خانہ ,پولیس روز نامچہ اور عدالتی فائلیں وغیرہ
پبلک ڈاکومنٹ ہیں جس کا مشاھدہ پاکستان کا ہر شہری کرسکتا ہے
Article 86 Private Documents
مذکورہ
بالا کاغذات کے سوا باقی ہر قسم کے کاغذات پرایویٹ کاغذات ہیں
Article 114 Estoppel
اس سے
مراد جب کوئی بات بندہ کہہ دے تو اس سے مکر نہیں سکتا
Article 117 Burdun of proof
اس سے
مراد جو بھی عدالت کچھ پیش کرتا ہے تو اسکو ثابت کرنا بھی اس شخص کی ذمہ داری ہوتی
ہے
Article 136 Leading Questions
ایسے
سوالات جس میں گواہ کو ہاں یا نا میں جواب دینا ہوتا ہے
Article 138 When leading Question may by asked
لیڈنگ
سوالات جرح میں کہے جا سکتے.