Even the parties to a case are not given copies of the court order without applying for a 'certified copy'. ... Registry initiates photocopy of the order from the court file. ... Some High Courts and Tribunals have also started online publishing.
عدالتی کاروائی کی نقول کے حصول کا طریقہ کار
دعویٰ کی نوعیت، اگر مقدمہ جائیداد کی بابت ہو تو اس جگہ کا نام جہاں جائیداد متنازع واقع ہی یا اگر اس کے علاوہ کوئی دیگر تنازعہ یا کوئی جرم واقع ہوا ہے تو اس جگہ کا نام جہاں تنازع پیدا ہو ہے یا جہاں جرم سرزد ہو ا ہے۔
کسی بھی مقدمہ میں خواہ اس کی نوعیت دیوانی ہو یا فوجدار ان کے فیصلوں کی نقول کے حصول کا طریقہ کار مدعی مثتغیث، ڈگری دار، مدعی علیہ یا ملزم کیلئے عموماً مشکلات کا سبب بنتا ہے اور بعض اوقات لا علمی کی بنا پر ان مقدمات کی نقل حاصل کرنے کیلئے غیر ضروری اخراجات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔
مقدمہ کی نوعیت کہ آیا مقدمہ دیوانی، فوجداری، متفرق، ابتدائی یا اپیل کی نوعیت کا ہے۔
طریقہ کار
حصولِ نقول کیلئے ایک مقررہ طریقہ کار ہے جس کیلئے ایک فارم مرتب کیا گیا ہے جو کہ ضلع کچہری یا متعلقہ عدالت سے با آسانی دستیاب ہے۔ جس میں مختلف کالم بنے ہو تے ہیں، جن میں درج ذیل کوائف درج کرنا ضروری ہیں۔
مقدمہ میں فریقین کے نام جس میں سائل مدعی،مثتغیث یا مدعا علیہ یا ملزم شامل ہیں۔
عدالت اور جج کانام اور یہ کہ تحت عدالت ہے یا عدالت اپیل ہے اور کس تاریخ پر فیصلہ ہوا ہے۔
5- وجہ بتانا ہوگی کہ کس مقصد کیلئے نقل درکار ہے اور مطلوبہ نقول کی تفصیل۔
درخواست گزار کا نام اور مکمل پتہ، تحصیل اور تھانہ، اپنا پیشہ، ذات، ولدیت اور پورا نام صاف صاف لکھنا ہوگا۔
اس کے بعد درخواست برائے نقول مقدمہ متعلقہ نقول برانچ میں جمع کرانی پڑتی ہے۔ متعلقہ مقدمہ کی نقول کیلئے فارم پر مقررہ کورٹ فیس لگانا پڑتی ہے۔ اگر نقول فوری طور پر درکار ہوں تو اس کیلئے اضافی فیس ادا کرنا ہوگی۔لیکن اگرنقول معمول کے طریقہ سے مطلوب ہوں تو اس کی فیس کی مالیت 400 سو روپے تک ہے۔ البتہ تیاری نقل کے بعد اس کے حصول کے وقت اگر صفحات کی تعداد زیادہ ہو تو اس کے مطابق زیادہ کورٹ فیس لگانی پڑتی ہے ۔

Tags
Legal Articles