سول جج کا ایگزام اور سی ایس ایس کا تقابلی جائزه
سی ایس ایس کا ایگزام میں سب ماسٹر ڈگری ہولڈر یا گریجویشن والے اپلائ کر سکتے جبکہ سول جج کا امتحان وه دے سکتا جس نے ایل ایل بی کے
بعد دو سال پریکٹس کی ہو یا چاہے اس نے ایل ایل ایم کیا ہو جو بھی لیکن دو سال کے بعد وه اپلائ کرسکتا ہے ۔سارے صوبوں میں اسکا علیحده امتحان
ہوتا ہے ۔پنجاب کا امتحان تھوڑا مشکل ہے اب دو سالوں سے سلیبس تبدیل کرکے مزید مشکل کردیا گیا ہے ۔۔۔
#سلیبس سول جج
ٹوٹل سات پیپرز ہیں سارے سبجیکٹو ہیں جس میں ایم سی کیا اوبجیکٹو بھی شامل ہے
1. Civil law I
2. Civil law ll
3. Criminal law
4. General law
5. English
6. Urdu
7. General Knowledge
psychological پاس کرکے گا اسکا written ایگریگیٹ 50 ٪ ہو تو پاس سمجھا جائے گا ۔۔۔جو یہ overall ہر پیپر میں 40 ٪ نمبر لینا ضروری ہیں اور
ہوگا جو انٹرویو پینل لے گا ۔۔۔۔۔۔۔ interview ہوگا کامیاب ہونے والے کا aptitude test ہوگا اسکے بعد test
Detail syllabus of each paper
Paper 1: civil law l
Total marks 100
*Contract act 1872
*Guardian and wards act ,1890 read with relevant provisions of high Court rules & orders
*Limitation act 1908
*Muslim family laws Pakistan
*Punjab promotion act 1991
*Punjab rented premises act 2009
...........................
Paper 2: civil law ll
Total marks 100
*Code of civil procedure 1908
*General clauses act 1897
*Court fee act 1870
*Specific relief act 1877
*The Punjab land revenue act 1967
............................... ..
Paper 3: criminal law
Total marks 100
*The Pakistan penal code 1860
*The code of criminal procedure 1898
*Juvenile justice system ordinance2000
..................
Paper 4:general law
Total marks :100
*The qanoon-e-shahadat order 1984
*High Court rules and orders volume ll & lll
*The Constitution of Islamic republic of Pakistan 1973
*The Punjab civil courts ordinance 1962
.............
Paper 5:English
Total marks 150
*English literature
*Grammar
*Comprehension
*English essay
......................
Paper 6:urdu
Total marks :150
*Urdu literature
*Grammar
*Comprehension
*Urdu essay
...........
Paper7:general knowledge
Total marks 100
*Every day science
*General knowledge
*Pakistan. Affairs
*Islamiat
*International relations
..................
لاہور ہائیکورٹ نے یہ سلیبس سی ایس ایس کے پیٹرن پہ بنایا ہے لیکن سی ایس ایس کے سلیبس میں مکمل آؤٹ لائن دی ہوتی ہے کہ کونسی بکس
ریکمنڈڈ ہیں اور سلیبس میں کیا کیا شامل ہے یہاں ایسا کچھ نہیں صرف جنرل نالج لکھ دیا ہے مطلب دنیا جہان کا سارا جنرل نالج سلیبس میں شامل ہے
کوئ حد نہیں ہے سلیبس کی سو جیوڈیشری کے ایگزام میں فیل ہونا سی ایس اسی سے زیاده آسان ہوگیا ہے جو لوگ کہہ رہے تھے کہ سی
ایس ایس جیسا سلیبس وغیره ہو تو بہتری آئے مجھے شدید ہنسی آئ کیوں کہ پھر تو آسان ہوجائے گا جناب میں نے سی ایس ایس دیا ہے اور وه مجھے
کوئ ایسا مشکل کام نہیں لگا کہ ناممکن ہو اب جیوڈیشری کا اتنا سلیبس ترمرے بن کے ناچ رہا آنکھوں کے سامنے