ناظرین
جیسا کہ میں نے شروع میں بتایا کہ آج ہم تھانیدار کی منظور کردہ ضمانت کے بارے میں
جانیں گے بمطابق
NLR
1991 CrC 741
ناظرین
تھانیدار زیرِ دفعہ 169 ضابطہ فوجداری (کریمینل پروسیجر کوڈ) کے تحت حوالات میں
بند ملزم کی ضمانت منظور کر سکتا ہے۔ ایسی ضمانت سیشن کورٹ سے اور ہائی کورٹ سے
خارج کروائی جا سکتی ہے۔