Police Rules Registers 16 to 20

Police Rules Registers 16 to 20

Police Rules Registers 16 to 20


In this video we will discuss registers made under police rules 16 to 20 in Urdu.
رجسٹر نمبر: 16

نام رجسٹر:رجسٹر سرکاری مال و سرکاری ملازمین

اس رجسٹر کے 4 حصے ہوتے ہیں۔ 1۔ علاقہ کے چوکیداروں کےنام پتہ بمعہ تصاویر درج کرنے کا رجسٹر 2۔ سرکاری ملازمین کے کوائف 3۔ سرکاری اسلحہ و دیگرسرکاری سامان کی تفصیل 4۔ تھانہ کی زمین، حدود اور چوکیاں وغیرہ کا اندراج کرنے کا رجسٹر
بمطابق پولیس رولز: باب 22 فقرہ 67
رجسٹر نمبر: 17
تفصیل: اس رجسٹر کے 6 حصے ہوتےہیں ۔ 1۔ رجسٹر اندراجات اسلحہ لائسنس 2۔ رجسٹر ہوٹل ہو مسافر خانہ جات 3۔ رجسٹر آبکاری4۔ رجسٹر بھک سے اڑ جانے والے مادے5۔ رجسٹر اندراجات پیٹرول پمپ کی تعداد6۔ رجسٹر اندراجات زہروں کا لائسنس
نام رجسٹر: رجسٹر اسلحہ لائسنس
بمطابق پولیس رولز: باب 22 فقرہ 68
نام رجسٹر: رجسٹر اسلحہ و گولہ بارود
رجسٹر نمبر: 18
تفصیل: اس رجسٹر کے 3 حصے ہوتے ہیں۔ 1۔ رجسٹر تھانہ ریکارڈ اسلحہ و گولہ بارود۔ 2۔ اسلحہ و گولہ بارود رکھنے والے مالک کے اندراجات کا رجسٹر۔3۔ اسلحہ پر پرچیاں لگانےکے اندراجات کا رجسٹر
بمطابق پولیس رولز: باب 22 فقرہ 69
رجسٹر نمبر:19

نام رجسٹر: مال خانہ پولیس
بمطابق پولیس رولز: باب 22 فقرہ 70
تفصیل: اس رجسٹر میں مال خانہ پولیس میں رکھی تمام اشیاء کے اندراجا ت کئے جاتے ہیں۔
رجسٹر نمبر: 20
نام رجسٹر: کیش بک
بمطابق پولیس رولز: باب 22 فقرہ 71
تفصیل: اس رجسٹر میں تمام نقدی اور تنخواہوں کے بارے میں اندراجات ہوتے ہیں۔


Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form